فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا :‏جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے ۔ ‏(مستدرک حاکم، حدیث 3392)

 انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی