Daily Roshni News

میاں آفتاب  کے بھانجے صفدر حسین مرحوم کے لئے دعائیہ تقریب

میاں آفتاب  کے بھانجے صفدر حسین مرحوم کے لئے

دعائیہ تقریب ،16فروری نماز مغرب تا عشاء

کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہو گی۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) جانی پہچانی شخصیت میاں آفتاب کے بھانجے صفدر حسین گزشتہ دنوں  پاکستان میں وفات پا گئے تھے، مرحوم کی روح کو ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے میاں آفتاب  کی جانب سے16فروری 2024 بروز جمعتہ المبارک نماز مغرب تا نماز عشاء دعائیہ تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔ پاکستان کمیونٹی کے حضرات سے مذکورہ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے التماس کی جاتی ہے۔ تقریب کے اختتام پر حاضرین کی تواضع لنگر سے کی جائے گی۔

مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

میاں آفتاب ۔۔۔0624730623

Loading