Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ستارے آسمان کے لیے امن کا باعث ہیں اور میرے اہلِ بیت میری امت کے لیے باعثِ امن ہیں (مستدرک ج3ص241حدیث3728)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading