دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات دل کے دورے کی وجہ سے ہوتی ہیں
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات دل کے دورے (Heart Attack) کی وجہ سے ہوتی ہیں، اور اس کی بڑی وجہ بڑھا ہوا کولیسٹرول ہے۔
🏠 آپ کے اپنے گھر میں بھی ایسے لوگ ہوں گے جن کا وزن یا کولیسٹرول خطرناک حد تک بڑھ چکا ہوگا۔
💊 ہر سال بڑی میڈیکل کمپنیاں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوائیں فروخت کرتی ہیں۔
👨⚕️ دل میں مسئلہ ہو تو اکثر ڈاکٹرز “Angioplasty” تجویز کرتے ہیں۔
🧠 اس پروسیجر میں دل کی بند شریان میں ایک Spring نما نلکی (Stent) ڈالی جاتی ہے تاکہ خون رواں رہے۔
💵 امریکہ میں یہ Stent صرف 3 ڈالر (750 سے 850 PKR) میں تیار ہوتا ہے،
لیکن پاکستان یا بھارت میں یہی Stent 3 سے 5 لاکھ روپے میں بیچا جاتا ہے۔ 😳
💸 بہت سے ڈاکٹرز کو اس پر کمیشن ملتا ہے، اس لیے مریض کو بار بار یہ مہنگا علاج کروانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
⚠️ یاد رکھیں! یہ صرف وقتی حل ہوتا ہے، مستقل علاج نہیں۔
Stent کے اردگرد دوبارہ کولیسٹرول جمع ہو جاتا ہے، اور مریض دوبارہ دل کے دورے کا شکار ہو جاتا ہے۔ 😔
✅ قدرتی حل موجود ہے!
دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لیے نیچے دیے گئے گھریلو نسخے پر عمل کریں:
🌿 1. ادرک کا رس:
خون کو پتلا کرتا ہے اور دل کے درد میں 90% تک کمی لاتا ہے۔
🧄 2. لہسن کا رس:
“Allicin” کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے، شریانیں کھولنے میں مددگار۔
🍋 3. لیموں کا رس:
Antioxidants اور وٹامن C سے بھرپور، خون کو صاف اور مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔
🍎 4. سیب کا سرکہ:
نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے، جسمانی تھکاوٹ کم کرتا ہے، اور شریانیں کھولنے میں مدد کرتا ہے۔
👨🍳 نسخہ بنانے کا طریقہ:
✔️ 1 کپ ادرک کا رس
✔️ 1 کپ لہسن کا رس
✔️ 1 کپ لیموں کا رس
✔️ 1 کپ سیب کا سرکہ
📍 ان سب کو ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک کہ مقدار 3 کپ رہ جائے۔
📍 ٹھنڈا ہونے پر 3 کپ خالص شہد مکس کریں۔
📍 روزانہ صبح خالی پیٹ 3 چمچ استعمال کریں۔
💪 ان شاء اللہ یہ شریانوں کی رکاوٹ دور کر کے دل کو طاقتور بنائے گا۔
🚨 دل کے دورے کی علامات ہونے پر تنہا ہوں تو کیا کریں؟
1️⃣ گہرے سانس لیں
2️⃣ زور سے کھانسیں، جیسے سینے سے بلغم نکالنی ہو
3️⃣ ہر 2 سیکنڈ بعد یہ عمل دہراتے رہیں
یہ عمل دل کی دھڑکن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔