Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بابر اعظم انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکٹ  ٹیم کے  بیٹر  بابر اعظم انجری کا شکار  ہونےکی وجہ  سے  بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ  میچ  سے آؤٹ ہوگئے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق  گھٹنےکی انجری کی وجہ سے بابر اعظم  پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ ٹیم منیجمنٹ کا کہنا ہےکہ  پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر  بابراعظم  کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں، […]

Loading

بابر اعظم انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے Read More »

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے۔ گورنر تہران محمد صادق نے کہا کہ 9 مئی سے تہران میں تمام حکومتی وزارتیں اور ادارے 100 فیصد صلاحیتوں کے ساتھ کام کریں گے۔ اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں وزارت تعلیم و سائنس کے اعلانات کے مطابق ہوں گی۔ ایران کی

Loading

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے Read More »

ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر

امریکی سفیر مائیک والٹز  نے کہا ہےکہ آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کے لیے ایران کا نیا نظام ناصرف خطے بلکہ پوری دنیا کو متاثر کرے گا۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل قرارداد سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک والٹز  نے کہا کہ  بحرین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر کی حمایت یافتہ قرارداد میں

Loading

ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر Read More »

ایران کے 70 فیصد بیلسٹک میزائل اور 75 فیصد موبائل لانچرز محفوظ ہیں: واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

ایران پر بے رحمانہ حملوں کے باوجود امریکا اور اسرائیل ایران میں اہداف حاصل نہ کرسکے، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اپنے 70 فیصد بیلسٹک میزائل اور 75 فیصد موبائل لانچرز محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا، رپورٹ کے مطابق ایران امریکی بحری ناکہ

Loading

ایران کے 70 فیصد بیلسٹک میزائل اور 75 فیصد موبائل لانچرز محفوظ ہیں: واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ Read More »

امریکی تحویل میں موجود پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی واپسی کے لیے پاکستان متحرک

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سنگاپور کے قریب امریکی حکام کی تحویل میں موجود جہازوں پر پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سفارتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔ یہ جہاز مبینہ طور پر امریکی فوج کی جانب سے ایران کے بحری محاصرے کی خلاف

Loading

امریکی تحویل میں موجود پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی واپسی کے لیے پاکستان متحرک Read More »

قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف

قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف قطر کے وزیر اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور قطری وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ

Loading

قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف Read More »

‘امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا’

‘امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا’ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فتح بیرول نے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا۔ فتح بیرول

Loading

‘امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا’ Read More »

اپنا کیرئیرروشن بنائیے…قسط نمبر2

اپنا کیرئیرروشن بنائیے قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔اپنا کیرئیرروشن بنائیے)کا بھی بجٹ بنانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ وقت کی تنظیم کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ کسی بھی کام کے لیے وقت کی ڈیڈلائن مقرر کرلی جائے۔ اس کے لیے خود سے طے کرنا ہے کہ فلاں وقت تک یہ کام سر

Loading

اپنا کیرئیرروشن بنائیے…قسط نمبر2 Read More »

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) صلح جوئی کا رستہ، ا پنا و رواداری کے دیئے،      جلاؤ سب کا کرو ادب و احترام انسانیت کا علم،۔     ا ٹھاو ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:‏قیامت آنے سے پہلے مال و دولت کی اس قدر کثرت ہو جائے گی اور لوگ اس قدر مالدار ہو جائیں گے کہ اس وقت صاحب مال کو اس کی فکر ہو گی کہ اس کی زکوٰۃ کون قبول کرے اور اگر کسی کو دینا بھی چاہے گا

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »