پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا جس کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پی سی بی نے کہا […]
![]()
پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان Read More »









