Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو رَمَضان میں روزہ دار کو افطار کرائے اس کے گناہوں کے لیے مغفرت ہے اور اس کی گردن آگ سے آزاد کر دی جائے گی۔* (شعب الایمان حدیث : 3608)*

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: *تم ماہ رمضان کے معاملے میں ڈرو ،کیونکہ جس طرح اس ماہ میں اور مہینے کے مقابلے میں نیکیاں بڑھا دی جاتی ہیں ، اسی طرح گناہوں کا بھی معاملہ ہے ـ ( رمضان میں گناہ کا وبال بھی اور مہینوں کے

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

روزہ رکھنے سے صحت کو ہونے والے 10 فوائد

ماہ رمضان کے دوران دنیا بھر میں مسلمان روزے رکھتے ہیں جس کے دوران سحر سے افطار تک کھانے اور پانی سے دوری اختیار کی جاتی ہے۔ مگر غذا اور پانی سے دوری سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ روحانی بہتری سے ہٹ کر روزہ رکھنے سے جسمانی اور ذہنی صحت کو بھی

Loading

روزہ رکھنے سے صحت کو ہونے والے 10 فوائد Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل ہوگیا ہے۔ منگل کو پالی کیلے میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ کے گروپ ٹو کے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد

Loading

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟ Read More »

ٹرمپ کا سالانہ خطاب: ایپسٹین متاثرین اور خلابازوں سمیت کئی ٹرمپ پالیسی مخالفین کی شرکت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سالانہ خطاب یعنی اسٹیٹ آف دی یونین کے لیے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ گزشتہ چالیس سالوں سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ صدر اور ارکان پارلیمنٹ ایسے افراد کو مدعو کرتے

Loading

ٹرمپ کا سالانہ خطاب: ایپسٹین متاثرین اور خلابازوں سمیت کئی ٹرمپ پالیسی مخالفین کی شرکت Read More »

یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، پیوٹن نے خبردارکردیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین اور اس کے اتحادی جس حد تک جا رہے ہیں اس پر انہیں پچھتاوا ہوگا۔ روسی انٹیلیجنس سروس ایس وی آر سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا کہ مخالفین جانتے ہیں اگر انہوں نے جوہری عنصر استعمال کیا تو اس کا انجام کیا ہوگا، 

Loading

یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، پیوٹن نے خبردارکردیا Read More »

دوحہ میں پاک-قطر قیادت کی اہم بیٹھک، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

دوحہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے دوطرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا اور اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن

Loading

دوحہ میں پاک-قطر قیادت کی اہم بیٹھک، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم Read More »

بھکر میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، پنجاب پولیس کے دو اہلکار شہید

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے بھکر میں واقع داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ پر ایک خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پنجاب پولیس کے دو بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ حملے کے دوران چیک پوسٹ پر موجود کانسٹیبل فہیم عباس اور کانسٹیبل شہباز مدنی دھماکے کی زد میں

Loading

بھکر میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، پنجاب پولیس کے دو اہلکار شہید Read More »

بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ سرکاری ڈاکٹرنے جو رپورٹ بنائی میری بہن نے کہا یہ ٹھیک نہیں، بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران  کو الشفاء منتقل کریں گے۔ عمران خان کی بہنوں نے داہگل ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 

Loading

بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان Read More »

ایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا

ایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )تہران: ایران نے اپنے میزائل پروگرام  سے متعلق امریکی الزامات کو بڑا جھوٹ قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائل

Loading

ایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا Read More »