خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔ اس کے علاوہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں […]
![]()









