سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق آرمی چیف کو اسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری […]
![]()
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے Read More »









