Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کو دیے جانے کا امکان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں  کینگروز کی قیادت ٹریوس ہیڈ کو دیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کپتان میچل مارش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے جب کہ […]

Loading

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کو دیے جانے کا امکان Read More »

آسٹریلیا میں اسلام مخالف بیانات پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ

آسٹریلیا نے اسلام مخالف بیانات پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف مہم چلانے والے ایک اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یاہود  کا ویزا منسوخ کردیا اور کہا کہ وہ نفرت پھیلانے والے مہمانوں کو قبول نہیں کرے گا۔ اسرائیلی انفلوئنسر نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا

Loading

آسٹریلیا میں اسلام مخالف بیانات پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ Read More »

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا اور حادثے کا شکار ہونے والے چارٹرڈ طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار بھی سوار تھے۔ بھارتی میڈیا

Loading

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک Read More »

امریکی دھمکیوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان

امریکی دھمکیوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکا کی جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقی وسطیٰ آمد کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز  میں  فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے فوجی مشقوں کے تناظر میں فضائی

Loading

امریکی دھمکیوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان Read More »

یکے بعد دیگرے کیسز میں سزائیں، عمران کی رہائی کے امکانات مزید معدوم

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں گزشتہ ماہ سزا پانے کے بعد عمران خان کے رہائی کے امکانات مزید معدوم ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی مسلسل قید مزید طویل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔  دی نیوز میں اکتوبر 2025ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سابق وزیر اعظم کو

Loading

یکے بعد دیگرے کیسز میں سزائیں، عمران کی رہائی کے امکانات مزید معدوم Read More »

آغا سراج درانی کے مبینہ بھانجے نے کار لفٹر پر پستول تان لی

کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر لکی ون مال کے باہر راستہ نہ دینے کے معاملے پر کار سوار اور ایک مبینہ کار لفٹر ڈرائیور کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ دونوں افراد کے درمیان گتھم گتھا ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ واقعہ لکی ون مال کے کنسٹرکشن

Loading

آغا سراج درانی کے مبینہ بھانجے نے کار لفٹر پر پستول تان لی Read More »

بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام

بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 23 جنوری کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ ’بورڈ آف پیس‘ کے چارٹر پر دستخط کر کے پاکستان کو اس بین الاقوامی تنظیم کا بانی رکن بنایا۔ جس

Loading

بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام Read More »

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی  انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے ، اسی لیے وکیل

Loading

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر Read More »

ملک میں جاری برفباری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر، کئی سڑکیں بند

ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے جاری برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہونے سے زمینی آمدورفت معطل ہو چکی ہے، جبکہ مری اور گلیات میں سیاحوں کی آمد محدود کر دی گئی ہے۔ حکام کے

Loading

ملک میں جاری برفباری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر، کئی سڑکیں بند Read More »

امام سلسلہ عظیمیہ قلندر بابا اولیاءؒ کا عرس مبارک ،وابستگان اور معتقدین کی مزار شریف پر کثیر تعداد میں حاضری

امام سلسلہ عظیمیہ قلندر بابا اولیاءؒ کا عرس مبارک    آج 27 جنوری 2026 ، وابستگان اور معتقدین کی مزار شریف پر کثیر تعداد میں حاضری اور فاتحہ خوانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی) امام سلسلہ عظیمیہ سیدنا محمد عظیم برخیا ، ابدال حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ کا سالانہ عرس مبارک ہر

Loading

امام سلسلہ عظیمیہ قلندر بابا اولیاءؒ کا عرس مبارک ،وابستگان اور معتقدین کی مزار شریف پر کثیر تعداد میں حاضری Read More »