چیئر مین جمیل احمد کی زیر صدارت میلہ کمیٹی کا اجلاس،پاکستان فیسٹیول 2026 کو حتمی شکل دے دی گئی۔
ہالینڈ، چیئر مین جمیل احمد کی زیر صدارت میلہ کمیٹی کا اجلاس با ہمی مشاورت سے پاکستان فیسٹیول 2026 کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ نامور گلوکار ابرار الحق اور گلو کارہ عینی خالد فن کا مظاہرہ کریں گے ۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظمی) پاکستان فیسٹیول 2026 کے انعقاد کے سلسلے […]
![]()









