پاکستان کی جنوبی کوریا کے خلاف مسلسل دوسری فتح، 3-1 سے کامیاب، کپتان ابوبکر محمود مین آف دی میچ
پاکستان کی جنوبی کوریا کے خلاف مسلسل دوسری فتح، 3-1 سے کامیاب، کپتان ابوبکر محمود مین آف دی میچ پاکستان ( ڈیلی روشنی نیوز انٹریشنل ۔۔۔ خصوصی مندوب ۔۔۔ طاہر لطیف )اسلام آباد: پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ […]
![]()









