Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فیفا ورلڈ کپ کا تیز ترین گول، پیرا گوئے کے کھلاڑی نے ریکارڈ بنا دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں پیراگوئے کے مڈفیلڈر ماتیاس گالارزا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ کا تیز ترین گول کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے ترکیے کے خلاف گروپ ڈی کے اہم میچ میں صرف 65 سیکنڈ کے اندر گول اسکور کیا اور اپنی ٹیم کو ابتدائی برتری دلائی۔ ہفتے کو […]

Loading

فیفا ورلڈ کپ کا تیز ترین گول، پیرا گوئے کے کھلاڑی نے ریکارڈ بنا دیا Read More »

امریکا اور ایران کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ، محسن نقوی تہران جائیں گے

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنے اور خطے میں پائیدار امن قائم کرنے کی کوششوں میں ایک بہت بڑی اور مثبت تبدیلی آئی ہے۔ امریکی حکومت کے اعلیٰ نمائندے اور ایران کے وزیر خارجہ دونوں ہی اہم مذاکرات میں حصہ لینے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ ہو چکے

Loading

امریکا اور ایران کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ، محسن نقوی تہران جائیں گے Read More »

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کا ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلےکو کامیابی سے بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  نے ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلے کو کامیابی سے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطہ ہوا۔ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کو ایران امریکا

Loading

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کا ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلےکو کامیابی سے بڑھانے پر اتفاق Read More »

ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا، رواں برس دوبارہ چین جاؤنگا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین ایران سے اپنی ضروریات کا 50 فیصد تیل خریدتا ہے تاہم ایران کے معاملے میں

Loading

ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا، رواں برس دوبارہ چین جاؤنگا: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پشاور:  بنوں میں سڑک کنارے نصب بم دھماکوں سے 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے علاقے مرکہ بیرا  میں دو دھماکوں میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او یاسر آفریدی کے مطابق سڑک پر نصب بارودی مواد

Loading

بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی Read More »

لبنان میں امن کا امتحان؛ ماہرین کی ٹرمپ کو نیتن یاہو کی لگام کسنے کی ہدایت

لبنان میں امن کا امتحان؛ ماہرین کی ٹرمپ کو نیتن یاہو کی لگام کسنے کی ہدایت انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)لبنان میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیاں امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے لیے کڑے امتحان کی صورت اختیار کر گئی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر

Loading

لبنان میں امن کا امتحان؛ ماہرین کی ٹرمپ کو نیتن یاہو کی لگام کسنے کی ہدایت Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: حکومت نے جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: حکومت نے جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد حکومت نے ملک میں لگی کئی سخت پابندیاں اور کفایت شعاری کے اقدامات واپس

Loading

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: حکومت نے جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے Read More »

ہالینڈ، معروف صحافی اور کالم نویس اطہر حسن اعوان سے فرینڈز آف روشنی فورم خصوصی ملاقات اور گفتگو۔۔۔

ہالینڈ، معروف صحافی اور کالم نویس اطہر حسن اعوان سے  فرینڈز آف روشنی فورم کے جاوید عظیمی اور اراکین کی خصوصی ملاقات اور گفتگو۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔خصوصی مندوب )  پاکستان کے معروف صحافی اور کالم نویس اطہر حسن اعوان آجکل یورپ کے دورے پر ہیں۔ ہالینڈ میں ان کے میزبان پاکستان اسلامک اینڈ

Loading

ہالینڈ، معروف صحافی اور کالم نویس اطہر حسن اعوان سے فرینڈز آف روشنی فورم خصوصی ملاقات اور گفتگو۔۔۔ Read More »

تسلیم و رضا کے بندے۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔قسط نمبر1

تسلیم و رضا کے بندے تحریر۔۔۔اشفاق احمد ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تسلیم و رضا کے بندے۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد)مجھ سے لوگ آکر پوچھتے ہیں کہ آخر ” خوش کیسے رہا جائے“ اور سکون قلب کے لیے کون سا طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ خواتین و حضرات ….! خوش رہنے کے لیے ایک مشکل ساطریقہ تو یہ

Loading

تسلیم و رضا کے بندے۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا کی تاریخی فتح، قطر کو 0-6 سے شکست دے دی

وینکوور میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ بی کے میچ میں کینیڈا نے قطر کو 0-6 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔ یہ میچ صرف کینیڈا کی شاندار جیت ہی نہیں بلکہ ایک سنگین انجری، دو ریڈ کارڈز اور میچ کے بعد ہونے

Loading

فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا کی تاریخی فتح، قطر کو 0-6 سے شکست دے دی Read More »