نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب قانون میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، سماعت کے دوران نیب مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سننے کے دائرہ اختیار پر تفصیلی قانونی بحث ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عباد الرحمان لودھی نے مؤقف […]
![]()
نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ Read More »









