فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَاے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲) جمعہ مبارک
![]()
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »









