فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔(بخاری، ۷۳۱۲)
![]()
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »









