فرمان عالی شان۔۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے […]
![]()

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ (السلسلۃ الصحیحۃ
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. ماہ رمضان کی آخری رات میں میری امت کی (کامل) بخشش ہو جاتی ہے” عرض کی گئی کیا وہ شبِ قدر ہے؟ فرمایا” نہیں لیکن عمل کرنے والا جب اپنا عمل مکمل کر لے تو اسے بھرپور اجرو ثواب عطا کیا جاتا ہے” ( مسندِ احمد۔۔۔۔۔حدیث۔٧٩١٧)
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم: جس کا روزے کی حالت میں انتقال ہوا، اللہ عزوجل اس کو قیامت تک کے روزوں کا ثواب عطا فرماتا ہے۔ ( الفردوس بما ثور الخطاب حدیث 5557 )
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. ماہ رمضان کی آخری رات میں میری امت کی (کامل) بخشش ہو جاتی ہے” عرض کی گئی کیا وہ شبِ قدر ہے؟ فرمایا” نہیں لیکن عمل کرنے والا جب اپنا عمل مکمل کر لے تو اسے بھرپور اجرو ثواب عطا کیا جاتا ہے” ( مسندِ احمد۔۔۔۔۔حدیث۔٧٩١٧)
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں۔ بندہ اپنی شہوت، کھانا پینا میری رضا کے لیے چھوڑتا ہے اور روزہ گناہوں سے بچنے کی ڈھال ہے ۔(بخاری،۷۴۹۲) جمعہ مبارک
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ!ﷺ بتائیے اگر مجھے شب قدر معلوم ہو جائے تو میں اس میں کیا دعا مانگوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہو: ’’اَللّٰهُمَّ إِنَّکَ عُفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي‘‘
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. جس کو روزے نے کھانے یا پینے سے روک دیا کہ جس کی اسے خواہش تھی تو اللہ پاک اسے جنتی پھلوں میں سے کھلائے گا اور جنتی شراب سے سیراب کرے گا. ( شعب الایمان الحدیث 3917 )
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم: شبِ قدر کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں یعنی اکیسویں، تئیسویں، پچیسویں، ستائیسویں اور انتیسویں راتوں میں تلاش کرو۔ (صحیح بخاری حدیث 2020)
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »