اسرائیلی فورسز نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی حراست میں لے لیا
فلسطین پر قابض اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل آخری کشتی کو بھی حراست میں لے لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی اسرائیل نے قبضے میں لے لیا ہے۔ قبل ازیں عرب میڈیا کی جانب سے بتایا گیا تھا […]
![]()
اسرائیلی فورسز نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی حراست میں لے لیا Read More »









