Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

خاموش رہو! ٹرمپ کی خاتون صحافی سے انتہائی ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ معروف عالمی جریدے بلومبرگ کی خاتون صحافی کیتھرین لوسی کے ساتھ ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل امریکی صدر ائیر فورس ون پر صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے کہ اسی دوران […]

Loading

خاموش رہو! ٹرمپ کی خاتون صحافی سے انتہائی ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل Read More »

میں نے پاک بھارت جنگ 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے روکی: ٹرمپ

میں نے پاک بھارت جنگ 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے روکی: ٹرمپ انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ روکنے کا کریڈٹ لے لیا۔ صدرٹرمپ نے  سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف عائد

Loading

میں نے پاک بھارت جنگ 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے روکی: ٹرمپ Read More »

صدر ٹرمپ نے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دیدی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے خاموشی سے رواں ہفتے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔  امریکی میڈیا کی جانب سے گزشتہ دنوں یہ خبر دی گئی تھی کہ ٹرمپ انتظامیہ خفیہ طور پرروس کی مشاورت سے یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا منصوبہ بنارہی ہے اور

Loading

صدر ٹرمپ نے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دیدی، امریکی میڈیا کا دعویٰ Read More »

امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے

امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ صدر ٹرمپ نے امریکا سعودی بزنس فورم سے خطاب میں کہا کہ ولی عہد محمد بن سلمان اور میں نے اتحاد کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنایا ہے، امریکا اب دنیا کی سب سے کامیاب معیشت بن چکا ہے۔ انہوں نے

Loading

امریکا اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے Read More »

ٹرمپ انتظامیہ روس یوکرین جنگ روکنے کیلئے خفیہ منصوبہ بنانے لگی

ٹرمپ انتظامیہ روس یوکرین جنگ روکنے کیلئے خفیہ منصوبہ بنانے لگی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ خفیہ طور  پر روس کی مشاورت سے  یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا منصوبہ بنارہی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نئے منصوبےکی قیادت کررہے ہیں جس میں خفیہ طور  

Loading

ٹرمپ انتظامیہ روس یوکرین جنگ روکنے کیلئے خفیہ منصوبہ بنانے لگی Read More »

امریکا نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا۔ امریکی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں عشائیہ دیا، ایلون مسک اور کرسٹیانو رونالڈو نے بھی شرکت کی۔ امریکی صدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  سعودی ولی عہد کو  وائٹ ہاؤس میں

Loading

امریکا نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا Read More »

سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کےلیے بڑے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی، سعودی عرب کے ساتھ توانائی،  مصنوعی ذہانت اور  دیگر اہم شعبوں میں مفاہمت کی یاد داشتوں پر بھی دستخط کردیے گیے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پراتفاق ہوگیا۔ وائٹ ہاؤس

Loading

سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی Read More »

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم کے احتساب کے لیے افغان طالبان حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کی ہیومن رائٹس واچ نے بھی حمایت کی۔ آسٹریلوی حکومت کا کہناہے کہ انسانی

Loading

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں Read More »

سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرار داد کے حق میں 14 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا، روس اور چین نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ امریکی مندوب نے سلامتی کونسل میں پاکستان، مصر، قطر،

Loading

سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور Read More »

غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے، چین اور روس کا سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار

سلامتی کونسل میں امریکا کی غزہ امن قرارداد پر چین اور روس نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ صرف فلسطینی عوام کا ہے کسی اور کا نہیں۔ دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ امریکی قرارداد فلسطینیوں کے کردار، شفافیت اور استحکام فورس کے اختیارات سے متعلق اہم نکات واضح نہیں ہیں۔

Loading

غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے، چین اور روس کا سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار Read More »