حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ،تحریک انصاف اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔ […]
![]()
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا Read More »









