اسٹیبلشمنٹ سے کئی بار مذاکرات ہوئے، اسٹیبلشمنٹ مذاکراتی ٹیم کو فیسلیٹیٹ بھی کررہی ہے: شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمارے کئی بار مذاکرات ہوئے، اسٹیبلشمنٹ مذاکراتی ٹیم کو فیسلیٹیٹ بھی کررہی ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ سیاسی دہشت گردی کیاہوتی ہے؟ 26 نومبر کو ہمیں مارا گیا، 26 نومبر کو کیاہوا سب جانتے ہیں، ہمیں سیاسی دہشت گرد […]
![]()









