کرم میں گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل، تحریری امن معاہدے کیلئے راہ ہموار
ضلع کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق تحریری امن معاہدے کے لیے راہ ہموار ہوگئی ہے، آج کوہاٹ میں حتمی فیصلے کے لیے گرینڈ امن جرگہ منعقد کیا جائے گا۔ ادویات اور خوارک کے خاتمے، راستوں کی بندش اور علاج و معالجے […]
![]()
کرم میں گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل، تحریری امن معاہدے کیلئے راہ ہموار Read More »









