پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے اراکین کا پہلا اجلاس گزشتہ روز اسپیکر چیمبر میں ہوا […]
![]()
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف Read More »









