حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقات
اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے نمائندوں کے درمیان ایک اعلیٰ سطح کا بیک چینل رابطہ ہوا ہے۔ ایک باخبر ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ اجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت شامل تھی) نے شرکت کی جبکہ تحریک انصاف کی […]
![]()
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقات Read More »








