پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے عمران خان کیلئے مشکلات بڑھادیں، پارٹی رہنما بھی پریشان
عمران خان اگر اپنے سوشل میڈیا اور بیرون ملک بیٹھے حامیوں کے ایک مخصوص گروہ کو فوج مخالف پروپیگنڈے اور سیاست میں نفرت کو بڑھانے کے عمل سے سختی سے نہیں روکتے تو اُن کے مسائل کم ہونے والے نہیں۔ تحریک انصاف کا کوئی دوسرا رہنما یہ کام نہیں کر سکتا۔ بہت سے پارٹی رہنما […]
![]()
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے عمران خان کیلئے مشکلات بڑھادیں، پارٹی رہنما بھی پریشان Read More »









