Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، اسپتال منتقل

ضلع کرم: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ڈپٹی […]

Loading

لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، اسپتال منتقل Read More »

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیا

بشریٰ بی بی نے پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی امور کے بعد قانونی معاملات میں بھی مداخلت کرتے ہوئے وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قاضی انور ایڈووکیٹ کے ذریعے ملک بھر کے وکلا کی فہرست منگوا لی ہے،

Loading

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیا Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سول و عسکری حکام شریک ہوئیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ

Loading

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے ایپکس کمیٹی کا اجلاس Read More »

پاکستان ترجیح ہے اس کیلئے ملکر بات کریں گے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور  کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی اس طرح کی بات چیت کرنا نامناسب ہے کہ احتجاج میں گولی نہیں چلی،  اس طرح کی باتوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا

Loading

پاکستان ترجیح ہے اس کیلئے ملکر بات کریں گے: علی امین گنڈاپور Read More »

مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے، ناکامی جمہوریت کیلئےخطرہ ہوگی: شاہ محمود قریشی

لاہو: سابق وزیر خارجہ اور  پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور مذاکرات کی ناکامی جمہوریت کے دور کے لیے خطرہ ہوگی۔  انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان

Loading

مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے، ناکامی جمہوریت کیلئےخطرہ ہوگی: شاہ محمود قریشی Read More »

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا: گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر  پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے ہونے والے مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا۔  پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں پر شیلنگ کی مذمت کرتا ہوں، ناظمین کا کنونشن گورنر ہاؤس میں

Loading

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا: گورنر خیبر پختونخوا Read More »

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردو ں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے۔ کا نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے بنائی گئی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گھس بیٹھیے خاص طور پر خیبرپختونخوا میں موجود ہیں، دشمن

Loading

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم Read More »

مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر میں تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاراچنار میں دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا

Loading

مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان Read More »

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ،تحریک انصاف اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔

Loading

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا Read More »

وزیراعظم کا مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین شرح پر پہنچنے پر اظہار اطمینان

وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین شرح پر  پہنچنے پر  اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دسمبر  2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد پر آنا خوش آئند ہے، میکرو اکنامک استحکام حاصل کرلیا ہے لیکن یہ صرف آغاز ہے، ہم نے

Loading

وزیراعظم کا مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین شرح پر پہنچنے پر اظہار اطمینان Read More »