اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیا
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے بعد افسران کے تبادلے جاری ہیں۔ اڈیالہ جیل کے 3 افسران کو تبادلہ کر دیا گیا جس کا آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل […]
![]()









