کارساز واقعہ: خاتون نتاشا کی اسی روڈ پر ایک اور گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے، خاتون نتاشا کی جانب سے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ نئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نتاشا نے اسی […]
![]()








