مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہ
وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف اقدامات کو بے وقوفی کہنا ایک سخت لفظ تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مریم نواز اور وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان جملوں کے تبادلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
![]()
مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہ Read More »









