کراچی والوں پر 70 ارب واجب الادا ہیں، شہری بل دیں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی: سی ای او کے الیکٹرک
کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری بل ادا کریں گے تو لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے دعویٰ کیا کہ کراچی کے 70 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام پر کے […]
![]()









