190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس، نیب کے مزید 2گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کے مزید 2گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اب تک21 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔ عدالت نے مجموعی طور پر 30 گواہان کے بیانات ریکارڈکیے ہیں۔ احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 31 مئی تک […]
![]()
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس، نیب کے مزید 2گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی Read More »









