Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ٹیکس ریٹرن فائل نا کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نا کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کر دی۔ پی ٹی اے نے ایف بی آر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم پر عمل کرنے کے پابند […]

Loading

ٹیکس ریٹرن فائل نا کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد Read More »

سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں لیکن اسے ریگولیٹ کرنیکا طریقہ کار ہونا چاہیے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں ہیں لیکن سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا ایکس

Loading

سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں لیکن اسے ریگولیٹ کرنیکا طریقہ کار ہونا چاہیے: وزیر اطلاعات Read More »

وفاق نے ہمارے پیسے واپس نہ کیےتو جلد عوام کو ساتھ لےکر نکلوں گا: وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈ اپور  نے وفاق کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ  ہمیں  ہلکا نہیں لینا، وفاق نے جلد پیسے واپس نہ کیے تو عوام کو ساتھ لےکر نکلوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈ اپور نے کہا ہےکہ ہم  اپنے صوبے کا حق ہر حال میں لے کر رہیں گے،

Loading

وفاق نے ہمارے پیسے واپس نہ کیےتو جلد عوام کو ساتھ لےکر نکلوں گا: وزیراعلیٰ کے پی Read More »

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی آج، مشن 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا

کراچی: چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ آج چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سےروانہ ہوگا۔  انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹرخرم خورشید نے  جیو نیوز سے گفتگو میں  بتایا کہ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا، سیٹلائٹ کی

Loading

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی آج، مشن 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا Read More »

حکمران اتحاد حکومت چھوڑ دے تو ہی بات ہو سکتی ہے: حامد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد سے اس لیے بات نہیں کریں گے کیونکہ انہوں نے ہماری سیٹیں چرائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز  اور  شہبازشریف نے الیکشن ہارنے کے بعد بھی حکومت بنائی ہوئی ہے اگر وہ حکومت چھوڑ دیں تو ہی بات ہو سکتی

Loading

حکمران اتحاد حکومت چھوڑ دے تو ہی بات ہو سکتی ہے: حامد خان Read More »

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔ آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان

Loading

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع Read More »

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ آپ ہماری امیدوں کا مرکز، آسمانوں کے

Loading

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف Read More »

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  کے مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے قرض پروگرام پر مذاکرات سے پہلے وزارتوں کو اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور تمام اہم اہداف مکمل ہونے پر تفصیل آئی ایم ایف

Loading

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ Read More »

بانی پی ٹی آئی نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا شہباز شریف کو اب خطرہ اپنےگھر سے نہیں باہر والوں سے اور ان سے ہے جو

Loading

بانی پی ٹی آئی نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے: فواد چوہدری Read More »

پی ٹی اے کو گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا خط موصول

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے کہا ہےکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے سے متعلق ایف بی آر کا خط موصول ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ  ایف بی آر کاخط ای میل کے ذریعے پیر کی شام موصول ہوا،

Loading

پی ٹی اے کو گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا خط موصول Read More »