سم بلاک کرنے کا معاملہ انتہائی اہم ہے، ایف بی آر کی ہدایت کا جائزہ لے رہے ہیں: پی ٹی سی ایل
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس نان فائلرز کے شناختی کارڈوں سے منسلک تقریباً 5 لاکھ سم کنکشن بلاک کرنے سے متعلق حالیہ ہدایات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ٹی […]
![]()









