Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات کی۔ ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی چیئرمین نے سوال کیا کہ آپ اس […]

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

سیشن کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ گزشتہ 2 روز کی طرح آج بھی عمران خان کے

Loading

سیشن کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا Read More »

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ

لاہور: 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 9 مئی کو فوجی تنصیبات سمیت سرکاری املاک پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں

Loading

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ Read More »

لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم

لاہور ہائیکورٹ نے بے ضابطگیوں کے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف لیہ میں اراضی انتقال کیس میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا ہے اور  بشریٰ بی بی کے خلاف اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے مقدمہ درج

Loading

لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم Read More »

آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد آج ملک کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ نمائندہ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا جس میں مسلم لیگ (ن)، پی پی

Loading

آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا Read More »

سانحہ 9 مئی: شاہ محمود اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش

لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود اور سابق سیکرٹری جنرل 9 مئی کے واقعات کی تفتیش کے  سلسلے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے گئے جس پر دونوں رہنماؤں نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

Loading

سانحہ 9 مئی: شاہ محمود اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش Read More »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا

کراچی: انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے بعد سے انٹربینک مارکیٹ  میں ڈالر کی قیمت اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں معمولی کمی اور

Loading

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا Read More »

75 سالہ تاریخ میں قرض 70 فیصد اور صرف 11ماہ میں 30 فیصد بڑھ گیا: حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نےکہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت نے پاکستان کے سالانہ قرض لینے کے تمام ریکارڈ  توڑ  دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 11 ماہ میں پاکستان کا بیرونی قرضہ 30

Loading

75 سالہ تاریخ میں قرض 70 فیصد اور صرف 11ماہ میں 30 فیصد بڑھ گیا: حماد اظہر Read More »

پاکستان نے قرآن کی بے حرمتی اور مسلمانوں کی دل آزاری کا معاملہ سویڈش حکومت کے سامنے اٹھا دیا

اسلام آباد : پاکستان نے قرآن کی بے حرمتی اور مسلمانوں کی دل آزاری کا معاملہ سویڈش حکومت کے سامنے اٹھا دیا، وزارت خارجہ نے سویڈش سفارتی عملے اور بذریعہ پاکستانی سفارتخانہ اسٹاک ہوم تحفظات پہنچائے۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن میں عید الاضحٰی پر مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش سانحے

Loading

پاکستان نے قرآن کی بے حرمتی اور مسلمانوں کی دل آزاری کا معاملہ سویڈش حکومت کے سامنے اٹھا دیا Read More »

پاکستان کو قرض کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر دینے کی منظوری دی جائیگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت قرض دینے کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ

Loading

پاکستان کو قرض کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 12 جولائی کو ہوگا Read More »