Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سائفر کیس: ایف آئی اے چالان میں اعظم خان مضبوط گواہ، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع کرایا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قصور […]

Loading

سائفر کیس: ایف آئی اے چالان میں اعظم خان مضبوط گواہ، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار Read More »

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران صوبے میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 99 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ آشوب چشم کے

Loading

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی Read More »

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دن پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، پاکستان کے شہر شہر، گلی گلی کو سبز قمقوں سے سجا دیا گیا ہے اور کئی عمارتوں پر چراغاں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ حضور سرور کائنات

Loading

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے Read More »

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان سے پاکستان

Loading

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک Read More »

ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیز، موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ڈسکوز کے موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور نئے بورڈ ممبران اہلیت کےمطابق شامل کیے جائیں گے۔ ذرائع وزارت توانائی نے بتایاکہ ڈسکوز میں نئےچیف ایگزیکٹو ایف بی آر اور

Loading

ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیز، موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ Read More »

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60  سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ خود کش دھماکا مستونگ کی مدینہ مسجد کے باہر عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کیلئے جمع افراد کے درمیان

Loading

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق Read More »

وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو، یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہےکیونکہ سزا یافتہ نوازشریف عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی

Loading

وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو، یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، وزیر اعظم Read More »

نواز شریف لاہور جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہوجائیں گے: رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد مینار پاکستان پر جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے، پہلے مینارپاکستان پر جلسے سے خطاب کرکے ن

Loading

نواز شریف لاہور جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہوجائیں گے: رانا ثنا اللہ Read More »

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کیس کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟  سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی

Loading

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی Read More »

نیب کیسز بحال: زرداری اور گیلانی جعلی اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں عدالت طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو  جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں طلبی کا نوٹس

Loading

نیب کیسز بحال: زرداری اور گیلانی جعلی اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں عدالت طلب Read More »