Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران […]

Loading

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع Read More »

ایف بی آر (کسٹمز) میں 5 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (کسٹمز) میں 5 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق درآمدی اشیاء پر مکمل ٹیکس وصول نہ کرنے سے 3 ارب 52 کروڑ کا نقصان ہوا ہے جب کہ ویئر ہاؤسز میں ایک ارب 45 کروڑ کی بے قاعدیوں، خردبرد اور چوری کا

Loading

ایف بی آر (کسٹمز) میں 5 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

باجوڑ دھماکا: 54 افراد شہید ہوئے، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں: سربراہ سی ٹی ڈی

باجوڑ  میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

Loading

باجوڑ دھماکا: 54 افراد شہید ہوئے، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں: سربراہ سی ٹی ڈی Read More »

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے عہدے کے لیے سیاستدان کو منتخب کیا جائے گا

Loading

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف Read More »

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتور 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کریں گے، چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان 30 جولائی سے یکم اگست تک ہوگا۔

Loading

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے Read More »

فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں 25 اراکین نے نیویارک کے دورے پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے، وزارتِ خارجہ نے اب تک اخراجات کی تفصیل فراہم نہیں

Loading

فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے Read More »

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی حالت میں بہتری

جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن لگی ہے جس کے بعد بچی کی حالت بہتر ہے جب کہ آکسیجن اتارنے کا فیصلہ اسکی حالت دیکھ کر کیا جائےگا۔ ڈاکٹر الفرید ظفر نے جیونیوز کو

Loading

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی حالت میں بہتری Read More »

یوم عاشور: امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس

واسہ رسول ﷺ امام حسینؓ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں 10محرم الحرام کی نشترپارک میں مجلس کا آغاز ہوچکا ہے جب کہ مجلس میں شرکت کے لیے شرکاء کی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ مجلس

Loading

یوم عاشور: امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس Read More »

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے  خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی لہٰذا وہ اگلی سماعت پر پیش ہوں۔ الیکشن کمیشن

Loading

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری Read More »

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد وطن واپس آکر حفاظتی ضمانت لیں گے اور عدالتوں میں پیش ہو کر بری ہوں گے۔  رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا یہ کہنا درست نہیں ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام آیا

Loading

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثنا Read More »