جیل میں معیشت پر بہت کتابیں پڑھیں، زر مبادلہ ذخائر 100 ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا: زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل میں معیشت پر بہت ساری کتابوں کا مطالعہ کیا ہے، ملکی معیشت کو سنبھال کر زر مبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا۔ لاہور کے بلاول ہاؤس میں آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال […]
![]()
جیل میں معیشت پر بہت کتابیں پڑھیں، زر مبادلہ ذخائر 100 ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا: زرداری Read More »









