Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے  ریمارکس دیے کہ عدالت نے کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، آپ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں ہمارا حکم نامہ پڑھا ہوگا،کسی چیز پر تحقیقات کرانی ہیں تو باقاعدہ […]

Loading

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس Read More »

فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف

کراچی : تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگلے 72 گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا۔ یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی کا

Loading

فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف Read More »

ان کا اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید

سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کا اگلا مشن سپریم کو آپس میں لڑوانا ہے۔  پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید احمد نے موجودہ صورتحال پر ٹوئٹ میں کہا کہ اس وقت شدید سیاسی طوفان ہے جس کی زد میں صرف غریب عوام ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ان

Loading

ان کا اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید Read More »

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے: ریحام خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان   کا کہنا ہے کہ انہوں  نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ ڈیجیٹل  میڈیا سے گفتگو  کے دوران ریحام خان نے  پی ٹی آئی کے غول درغول پارٹی چھوڑ جانے والے کارکنوں سے متعلق بات کرتے ہوئے

Loading

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے: ریحام خان Read More »

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں  آج  3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ اور  بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز عامر فاروق اور  نعیم افغان کمیشن کا حصہ ہیں۔ اٹارنی جنرل منصور

Loading

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی Read More »

گھرکا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئے عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےگھر کا سرچ  وارنٹ کالعدم کرانےکے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور  اور ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ انسداد دہشت گردی عدالت سے 18 مئی کو  پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کیے،

Loading

گھرکا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئے عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا Read More »

9 مئی کے واقعات میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے 9 مئی کے واقعات میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا زلمے خلیل زاد کو یہاں سے اور انہیں وہاں سے فیڈ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ

Loading

9 مئی کے واقعات میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے، رانا ثنااللہ Read More »

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟

لاہور : تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نئی پارٹی کے  پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خود  ہوں گے جب کہ پارٹی کیلئے جہانگیر ترین کراچی، اندرون سندھ، کے پی اور بلوچستان سے بھی اہم رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔ ذرائع کا

Loading

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟ Read More »

جناح ہاؤس حملہ : 16 شرپسندوں کو ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں سولہ شرپسندوں کو ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ، انسداد ہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس

Loading

جناح ہاؤس حملہ : 16 شرپسندوں کو ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم Read More »

پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے گزشتہ روز  80 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے تھے اور آج مزید 146 افراد کے نام ڈالے گئے ہیں جس کے بعد نو فلائی لسٹ میں جانے والوں

Loading

پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل Read More »