فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت عرباض بن ساریہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو رمضان المبارک میں سحری کی دعوت دیتے سنا۔ آپ ﷺفرما رہے تھے: “ آؤ اس مبارک کھانے کی طرف۔” (سنن نسائی،۲۱۶۵)
![]()
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »









