امام سجاد زین العابدین کی شہادت کے سلسلے میں حسینی مشن نیدرلینڈز کے زیر اہتمام امام بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں خصوصی انعقادکیا گیا ۔۔۔۔