روشنی کی باتیں / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ نماز، بارگاہ الہی میں حاضری کا ذریعہ ہے۔ حاضری میں باقاعدگی رب کائنات سے تعلق مضبوط بنانے کا ذریعہ بن جاتی ہے۔