Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)‏ ‏‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :”سچا اور امانت دار تاجر  ( قیامت کے دن )  انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہو گا“۔‏(جامع ترمذی : 1209)

Loading