Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

یہاں ملزم پکڑے جاتے ہیں

یہاں مجرم کب ہاتھ آ تے ہیں

یہاں ظالم کے۔ حصے کی سزا

مظلوم ہمیشہ۔   پاتے ہیں

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading