Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:

“جس نے اللہ ہی کی رضا کے لیے محبت کی، اللہ ہی کی رضا کے لیے دشمنی کی، اللہ ہی کی رضا کے لیے دیا، اللہ ہی کی رضا کے لیے منع کر دیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا” –

(سنن ابی داٶد: ۴۶۸۱)

Loading