سعودی عرب میں عید الاضحٰی کا چاند نظر آ گیا ۔ / سفیران وطن کی خبریں / By Daily Roshni News سعودی عرب میں عید الاضحٰی کا چاند نظر آ گیا ۔ آسٹریا ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ محمد عامر صدیق )سعودی عرب میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، یومِ عرفہ 26 مئی بروز منگل اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی