فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ کریم ﷺ جو حج کے لئے مکہ کے راستے میں آتے ہوئے یا جاتے ہوئے مر گیا اس سے نہ تو کوئ سوال ہو گا اور نہ ہی حساب لیا جائے گا اور اس کی مغفرت کر دی جائے گی” – (الترغیب والترہیب: ۱۱۲/۲: حدیث نمبر ۳۷)