Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:‏ذی الحجہ کےدس دنوں کےمقابلےمیں دوسرےکوئی ایام ایسےنہیں جن میں نیک عمل اللہ کوان دنوں سےزیادہ محبوب ہوں،پوچھا گیا: اللہ کے رسول ﷺ!اللہ کی راہ میں جہادکرنابھی نہیں؟ ‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ کی راہ میں جہاد کرنابھی نہیں،‏سوائےاس مجاہد کےجو اپنی جان اور مال دونوں لےکر اللہ کی راہ میں نکلا پھر کسی چیز کےساتھ واپس نہیں آیا۔‏(ترمذی،۷۵۷)

Loading