ہالینڈ، فیاض بٹ قضائے الہی سے وفات پاگئے
مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات 10 ستمبر دن دو بجے
جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی ۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی)ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی ، پاکستان لاہور سے تعلق رکھنے والے محمد فیاض علی بٹ قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعرات 10 ستمبر 2026 ، دن دو بجے بعد نماز ظہرجامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم میں ادا کی جائے گی۔
مزید تفصیلات کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
علی بٹ (بیٹا) 0634009149

![]()

