فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:

‏“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔

‏(جامع ترمذی،۲۱۴)
جمعہ مبارک

Loading