ایمسٹرڈیم کے قدیم  رہائشی سعد افضل کے والد افضل چوہدری رحلت فرما گئے۔

ایمسٹرڈیم کے قدیم  رہائشی سعد افضل کے والد افضل چوہدری رحلت فرما گئے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )  نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے۔جامع مسجد غوثیہ کے نمازی اور ایمسٹرڈیم کے قدیم  رہائشی سعد افضل کے والد افضل چوہدری رحلت فرما گئے ہیں ۔ نماز جنازہ اتوار 11 اکتوبر دن 2 بجے بعد نماز ظہر جامع مسجد ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ : سعد افضل (بیٹا) 0642968836